دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری: پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟

واشنگٹن – رواں سال کے دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی جس میں 6 ممالک مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ کمزور ترین پاسپورٹ اس بار بھی افغانستان کا ہے۔ عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے 2024 میں جنوری سے مارچ کے لیے دنیا بھر … دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری: پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں